ارد پر پڑھ کرمارنا

قسم کلام: محاورہ

معنی

١ - جادو گر کا ماش کی دال پر کچھ پڑھ کر کسی طرف پھینکناتاکہ جادو کا اس پر اثر ہو جائے

اشتقاق

معانی محاورہ ١ - جادو گر کا ماش کی دال پر کچھ پڑھ کر کسی طرف پھینکناتاکہ جادو کا اس پر اثر ہو جائے